تاج محل کو گرانے کی سازش:اعظم خان

مظفر نگر 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اتر پردیش کے وزیر اعظم خان نے آج الزام عائد کیا کہ بی جے پی تاج محل کو کچھ اسی طرح ڈھا دینے کی سازش رچا رہے ہیں جس طرح اس کے ورکرس نے ایودھیا میں بابری مسجد کو شہید کیا۔ انہوں نے کہا کہ،’’ بی جے پی تاج محل کو اسی انداز میں منہدم کردینے کی سازش رچا رہی ہے جس طرح اس نے بابری مسجد کے ساتھ کیا۔وہ خطرناک کھیل

مظفر نگر 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اتر پردیش کے وزیر اعظم خان نے آج الزام عائد کیا کہ بی جے پی تاج محل کو کچھ اسی طرح ڈھا دینے کی سازش رچا رہے ہیں جس طرح اس کے ورکرس نے ایودھیا میں بابری مسجد کو شہید کیا۔ انہوں نے کہا کہ،’’ بی جے پی تاج محل کو اسی انداز میں منہدم کردینے کی سازش رچا رہی ہے جس طرح اس نے بابری مسجد کے ساتھ کیا۔وہ خطرناک کھیل ،کھیل رہے ہیں۔ وہ اس ملک کو فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم کرنے کوشاں ہیں اور کوئی ترقیاتی کام نہیں کررہے ہیں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT