Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / تاج محل ‘ قدیم ہندو مندر کا ہی حصہ اترپردیش بی جے پی کا ادعا

تاج محل ‘ قدیم ہندو مندر کا ہی حصہ اترپردیش بی جے پی کا ادعا

بہرائچ 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی کے وزیر اعظم خاں کی جانب سے تاج محل کو وقف بورڈ کے حوالے کرنے کے مطالبہ کے بعد بی جے پی یو پی کے سربراہ لکشمی کانت باجپائی نے ایک اور تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور کہا کہ تاج محل در اصل ایک قدیم ہندو مندر کا حصہ ہے ۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ مغل حکمران شاہ جہاں نے تیجو مہالیہ مندر کی اراضی راجہ جئ

بہرائچ 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی کے وزیر اعظم خاں کی جانب سے تاج محل کو وقف بورڈ کے حوالے کرنے کے مطالبہ کے بعد بی جے پی یو پی کے سربراہ لکشمی کانت باجپائی نے ایک اور تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور کہا کہ تاج محل در اصل ایک قدیم ہندو مندر کا حصہ ہے ۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ مغل حکمران شاہ جہاں نے تیجو مہالیہ مندر کی اراضی راجہ جئے سنگھ سے خریدی تھی اور دستاویزات سے اسے ثابت کیا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اعظم خاں تاج محل کی جائیداد پر ہڑپ کرچکے ہیں اور اب اس پر نظر رکھتے ہیں اور وہاں پانچ وقت نماز ادا کرنے ان کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوسکتی ۔

TOPPOPULARRECENT