Friday , September 21 2018
Home / تجارت / تاج کرشنا میں اسٹائیل بازار کا آج آخری دن

تاج کرشنا میں اسٹائیل بازار کا آج آخری دن

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : شیتل جین کے بموجب تاج کرشنا ہوٹل میں دو روزہ اسٹائیل بازار کی بڑے پیمانے پر نمائش کا افتتاح عمل میں آیا ۔ 18 جنوری تک یہ نمائش جاری رہے گی ۔ نمائش میں ملک گیر سطح کے ڈیزائنر ملبوسات ، فیشن ایکسیریز جیولری اور ہوم ڈیکوریشن کی اشیاء ایک ہی چھت تلے دستیاب ہیں ۔ نظام دکن کے روایتی شہر میں یہ نمائش منعقد کی گئی ہے ۔ شہر کے مشہور و معروف علاقہ بنجارہ ہلز کی ہوٹل تاج کرشنا میں یہ اسٹائیل بازار عوامی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT