Sunday , January 21 2018
Home / تجارت / تاج کرشنا میں ’ دلہن ‘ کے ملبوسات کی نمائش

تاج کرشنا میں ’ دلہن ‘ کے ملبوسات کی نمائش

حیدرآباد ۔ 14 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ملبوسات کی دنیا میں ممتاز نام رکھنے والا شوروم ’ دلہن ‘ کی جانب سے ہوٹل تاج کرشنا میں نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف قسم کے ڈیزائن اور منفرد اور پرکشش انداز والے بے شمار ملبوسات کا ذخیرہ رکھا گیا جو لائق پسندیدہ ہے ۔ دلہن کی جانب سے 75 سے زائد ڈیزائن جس میں لہنگا ، چولی ، چوڑی دار ، شلوار ، قمیص ،

حیدرآباد ۔ 14 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ملبوسات کی دنیا میں ممتاز نام رکھنے والا شوروم ’ دلہن ‘ کی جانب سے ہوٹل تاج کرشنا میں نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف قسم کے ڈیزائن اور منفرد اور پرکشش انداز والے بے شمار ملبوسات کا ذخیرہ رکھا گیا جو لائق پسندیدہ ہے ۔ دلہن کی جانب سے 75 سے زائد ڈیزائن جس میں لہنگا ، چولی ، چوڑی دار ، شلوار ، قمیص ، ساڑیاں ، کرتی اور دیگر ملبوسات اور سوٹس رکھے گئے ہیں ۔ دلہن حیدرآباد میں نمائش کے دوران اپنی نوعیت کے منفرد قسم کے سیریز پر توجہ دے رکھا ہے ۔ جس نے تاحال بڑے اہم شہر وں جیسے ممبئی ، دہلی ، احمد آباد ، پونے ، اورنگ آباد اور بنگلور ( ہندوستان ) اور دبئی بیرون ملک میں بھی اس طرح کے نمائشوں کا اہتمام کیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT