Wednesday , December 13 2017
Home / عرب دنیا / تارکین وطن کے موبائیل میں بیالنس ڈالنے کیلئے اقامہ کی شرط نہیں

تارکین وطن کے موبائیل میں بیالنس ڈالنے کیلئے اقامہ کی شرط نہیں

ریاض۔ 22 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ حال ہی میں ویڈیو کالنگ پر سے پابندی ہٹانے کے بعد اب موبائیل فون کی پری پیڈ سم میں بیالنس ڈالنے کیلئے اقامہ نمبر کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ کمیونکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے تمام موبائیل کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ تمام موبائل صارفین کو بیالنس ڈالنے کیلئے تارکین وطن کو اقامہ نمبر اور شہریوں کو سعودی شناختی کارڈ کا نمبر ڈالنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT