Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / تازہ ترین سروے میں کلنٹن کو ٹرمپ پر 5 نکات کی سبقت

تازہ ترین سروے میں کلنٹن کو ٹرمپ پر 5 نکات کی سبقت

واشنگٹن 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلاری کلنٹن اپنے ریپبلکن حریف ڈونالڈ ٹرمپ پر 5 فیصد نکات کی سبقت رکھتی ہیں۔ صدر امریکہ کے عہدہ کے لئے دونوں میں سخت مسابقت جاری ہے۔ کلنٹن کی تائید 49 فیصد اور ٹرمپ کی 44 فیصد رائے دہندوں نے کی۔ تازہ ترین سروے سی این این اور او بی سی کی جانب سے کروایا گیا تھا جسے آج جاری کیا گیا۔ سی این این نے صدر امریکہ کے عہدہ کی مسابقت کو سخت قرار دیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT