Tuesday , December 19 2017
Home / جرائم و حادثات / تالاب میں چار کمسن غرقاب

تالاب میں چار کمسن غرقاب

حیدرآباد ۔ /15 ستمبر (سیاست نیوز) سائبر آباد کے علاقے کندوپور میں تیراکی کیلئے تالاب میں اترنے والے چار کم عمر بچے غرقاب ہوگئے ۔ پولیس کے بموجب 14 سالہ جی شلپا ، جی سرجن (13) ، جی نانی (10) اور جی شیوا (12) ساکن دیبڈا گوڑہ کندوکور منڈل مکھن ویلیج میں واقع تالاب میں تیراکی کیلئے گئے اور غرقاب ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT