Friday , November 16 2018
Home / ہندوستان / تاملناڈو میں میگھالیہ کا خطرناک عسکریت پسند گرفتار

تاملناڈو میں میگھالیہ کا خطرناک عسکریت پسند گرفتار

چینائی ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : انتہائی مطلوب ایک عسکریت پسند جو کہ 3 ماہ قبل پولیس حوالات سے فرار ہوگیا تھا ۔ اس کے ایک دوست کے ساتھ تاملناڈو میں گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ میگھالیہ میں عسکریت پسند تنظیم اچیک نیشنل کوآپریٹیو آرمی (ANCA) کی خود ساختہ کمانڈر ولیم اے سنگما اور اس ایک ساتھی الاس آر سنگما کو تاملناڈو کے ضلع ت

چینائی ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : انتہائی مطلوب ایک عسکریت پسند جو کہ 3 ماہ قبل پولیس حوالات سے فرار ہوگیا تھا ۔ اس کے ایک دوست کے ساتھ تاملناڈو میں گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ میگھالیہ میں عسکریت پسند تنظیم اچیک نیشنل کوآپریٹیو آرمی (ANCA) کی خود ساختہ کمانڈر ولیم اے سنگما اور اس ایک ساتھی الاس آر سنگما کو تاملناڈو کے ضلع ترپورہ میں چنا کارائی کے مقام سے گرفتار کرلیا گیا ۔ باوثوق ذرائع سے اطلاع ملنے پر پولیس کی خصوصی ٹیم نے ایک ملبوسات تیار کرنے والی ایک فیکٹری سے دونوں کو گرفتار کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT