Thursday , December 13 2018

تانڈور میں جلسہ اصلاح معاشرہ

تانڈور۔18فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تانڈور میں جلسہ اصلاح معاشرہ بروز اتوار 22فبروری بمقام نیشنل گارڈن شادی خانہ تانڈور میں شام بعد عصر 5.30بجے شروع ہوگا ۔ فضیلت الشیخ عبدالرحیم کی امیر جماعت اہل حدیث تلنگانہ صدارت کریں گے ۔ حافظ عبدالقیوم ناظم جماعت اہل حدیث تلنگانہ مہمان خصوصی ہوں گے ۔ مولانا شمیم فوزی اینکر پیس ٹی وی اردو تقریر کر

تانڈور۔18فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تانڈور میں جلسہ اصلاح معاشرہ بروز اتوار 22فبروری بمقام نیشنل گارڈن شادی خانہ تانڈور میں شام بعد عصر 5.30بجے شروع ہوگا ۔ فضیلت الشیخ عبدالرحیم کی امیر جماعت اہل حدیث تلنگانہ صدارت کریں گے ۔ حافظ عبدالقیوم ناظم جماعت اہل حدیث تلنگانہ مہمان خصوصی ہوں گے ۔ مولانا شمیم فوزی اینکر پیس ٹی وی اردو تقریر کریں گے ‘ عنوان ہوگا ’’ اتباع سنت ‘‘ ۔ ان کے علاوہ مولانا عبداللہ عمری مدنی امیر جماعت اہل حدیث ٹاملناڈو بعنوان تربیت اولاد تقریر کریں گے ۔ مولانا عبدالرزاق ( عبدالرزاق جامعی) داعی و مبلغ شہر ہبلی کرناٹک’’ اصلاح عقیدہ اہمیت و ضرورت‘‘ کے عنوان پر سیر حاصل بیان کریں گے ۔ مقامی جماعت اہل حدیث تانڈور کے مولانا عقیل الرحمن محمدی وغیرہ نے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT