Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تانڈور میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک

تانڈور میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک

تانڈور۔/24ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولیس کی رکھشک گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا اور دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔ واقعات کے مطابق گزشتہ شب پولیس کی پٹرولنگ گاڑی راجو کالونی سے تانڈور کی طرف آرہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار موٹر سیکل سے تصادم ہوگیا جس پر تین نوجوان سنجیو، محمد علی اور نرسملو سوار تھے جو تانڈور سے راجو کالونی جارہے تھے۔ سنجیو 28سال کے سرپر شدید چوٹ آئی اور دوسرے نوجوان محمد علی کے پیر ٹوٹ گئے اور تیسرا نوجوان نرسملو بھی زخمی ہوگیا۔ ان تینوں کو مقامی ضلع مستقر ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا، شدید زخزی نوجوان سنجیو دوران علاج گاندھی ہاسپٹل میں فوت ہوگیا۔ شری وینکٹ رامیا سی آئی اربن کی نگرانی میں تحقیقات جاری ہ

TOPPOPULARRECENT