Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / تانڈو ر میں خود سوزی کرنے والے شخص کی موت

تانڈو ر میں خود سوزی کرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد۔/8نومبر، ( سیاست نیوز) تانڈور کے علاقہ میں ایک شخص نے مشتبہ طور پر خود سوزی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 30سالہ کسان مہیندر نے اتوار کے دن اپنے جسم پر مبینہ طور پر کیروسین ڈال کر آگ لگالی اور علاج کے دوران کل رات دیر گئے فوت ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مہیندر شراب کے نشہ کا عادی تھا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس شخص نے نشہ کی حالت میں خود سوزی کرلی ہوگی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT