Monday , December 18 2017
Home / تفریح / تاپسی پنو ’’پنک‘‘ کے بعد ’’تلگو ہارا‘‘ میں

تاپسی پنو ’’پنک‘‘ کے بعد ’’تلگو ہارا‘‘ میں

اداکارہ تاپسی پنو پنک کے بعد ایک تلگو ہارر کامیڈی کرنے جارہی ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈائرکٹر راگھونے بتایا میں نے تاپسی کے لئے جس وقت فلم کی کہانی تیار کی تھی تب پنک ریلیز نہیں ہوئی تھی۔ پھر میں فلم بنانے کے لئے پروڈیوسرس کی تلاش کرنے اور فلم کی کہانی کو آخری ٹچ دینے میں لگ گیا تب تک پنک ریلیز ہوگئی اور انہوں نے اپنی اداکاری سے سب کا دل جیت لیا۔ مجھے لگا کہ وہ بالی ووڈ فلموں میں مصروف ہوگئی ہیں تو اب میری فلم کے لئے شاید ان کے پاس وقت نہیں ہوگا، لیکن انہوں نے میری فلم پر کافی بھروسہ کیا۔

TOPPOPULARRECENT