Wednesday , December 12 2018

تاڑوائی میں آنگن واڑی عمارت کا افتتاح

یلاریڈی ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی کے دیمی کلاں علاقہ میں تین لاکھ 90 ہزار روپئے سے تعمیر کی گئی ۔ آنگن واڑی عمارت کا CDPO شریمتی سندھیارانی نے افتتاح کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ آنگن واڑی سنٹروں سے استفادہ کریں ۔ علاقہ کے نونہال ، حاملہ خواتین آنگن واڑی سنٹروں پر آکر مستفید ہوں ۔ اس موقع پر سرپنچ مسٹر ایلیا ، نائ

یلاریڈی ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی کے دیمی کلاں علاقہ میں تین لاکھ 90 ہزار روپئے سے تعمیر کی گئی ۔ آنگن واڑی عمارت کا CDPO شریمتی سندھیارانی نے افتتاح کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ آنگن واڑی سنٹروں سے استفادہ کریں ۔ علاقہ کے نونہال ، حاملہ خواتین آنگن واڑی سنٹروں پر آکر مستفید ہوں ۔ اس موقع پر سرپنچ مسٹر ایلیا ، نائب سرپنچ مسٹر رگھوپتی ریڈی ، سوپروائزروں میں شریمتی چندرا کلا ، راجامنی ، آنگن واڑی اساتذہ سروجنی ، شوبھارانی ، سنگیتا ، سنیتا ، امبیڈکر سنگم صدر سائیلو اور اولیائے طلباء ، نونہال موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT