Tuesday , January 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تاڑوائی میں خاتون کی پھانسی لیکر خودکشی

تاڑوائی میں خاتون کی پھانسی لیکر خودکشی

یلاریڈی۔11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے دیمی کلاں علاقہ سے تعلق رکھنے والی 25سالہ اجیتا نامی خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق دیمی کلاں سے ہی تعلق رکھنے والے سنتوش کے ساتھ پانچ سال قبل اجیتا کی شادی انجام پائی تھی اور انہیں دو لڑکے بھی ہیں ۔ کچھ دنوں سے خاندان میں جیھگڑے شروع ہوئے جس سے زندگی سے نفرت کرتے

یلاریڈی۔11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے دیمی کلاں علاقہ سے تعلق رکھنے والی 25سالہ اجیتا نامی خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق دیمی کلاں سے ہی تعلق رکھنے والے سنتوش کے ساتھ پانچ سال قبل اجیتا کی شادی انجام پائی تھی اور انہیں دو لڑکے بھی ہیں ۔ کچھ دنوں سے خاندان میں جیھگڑے شروع ہوئے جس سے زندگی سے نفرت کرتے ہوئے اجیتا نے دلبرداشتہ ہوکر گھر پر کوئی نہ ہونے کا موقع دیکھ کر پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی جس کو افراد خاندان والوں نے نیچے اتار کر جسم میں حرکت باقی رہنے پر اسے دواخانہ منتقل کررہے تھے کہ راستہ میںہی دم توڑ دیا اور پھر متوفی کی ماس لکشمی نے الزام لگایا کہ شوہر سنتوش ‘ خسر بالراجو ‘ساس لکشمی نے مل کر ہی میری لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے ۔ ماں کی شکایت پر منڈل کی پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کررہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT