Wednesday , November 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تاڑوائی میں نربھئے قانون کے تحت کیس درج

تاڑوائی میں نربھئے قانون کے تحت کیس درج

یلاریڈی /7 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی کے کرشنا جی واڑی علاقہ سے تعلق رکھنے والے فرد کے خلاف نربھئے قانون کے تحت کیس درج کیا گیا ہے ۔ سب انسپکٹر مسٹر ناگراج کے مطابق موضع کے راگھوا ریڈی نے اس علاقہ کی للیتا سے 4 جنوری کو پانی کیلئے جھگڑا ہوا ۔ اس موقع پر للیتا کو غیر شائستہ گفتگو کرنے اور برا برتاؤ کرنے پر راگھوا ریڈی کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ۔ جس پر پولیس نے نربھئے قانون کے تحت کیس درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT