Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تاڑوائی میں 30 لاکھ روپئے سے بی ٹی روڈ کے کام کا آغاز

تاڑوائی میں 30 لاکھ روپئے سے بی ٹی روڈ کے کام کا آغاز

یلاریڈی /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی کے دیوریا پلی کو جانے والی سڑک کو بی ٹی سڑک میں بدلنے کیلئے کام تیزی سے جاری ہے ۔ کاماریڈی ، یلاریڈی شاہراہ سے موضع تک کی سڑک بی ٹی کیلئے سرکار نے 30 لاکھ روپئے منظور کی ہے ۔ جس کے کام رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے اس کام کا افتتاح کیا ۔ اس سڑک کو بی ٹی میں بدلنے سے دیوریا پلی ، برہمناپل

یلاریڈی /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی کے دیوریا پلی کو جانے والی سڑک کو بی ٹی سڑک میں بدلنے کیلئے کام تیزی سے جاری ہے ۔ کاماریڈی ، یلاریڈی شاہراہ سے موضع تک کی سڑک بی ٹی کیلئے سرکار نے 30 لاکھ روپئے منظور کی ہے ۔ جس کے کام رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے اس کام کا افتتاح کیا ۔ اس سڑک کو بی ٹی میں بدلنے سے دیوریا پلی ، برہمناپلی کالوجی واڑی اور تاڑوائی سے تعلق رکھنے والی عوام کو سہولت فراہم ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT