Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تاڑوائی میں 50 سالہ شخص کی خودکشی

تاڑوائی میں 50 سالہ شخص کی خودکشی

٭٭ منڈل تاڑوائی کے گنڈارم علاقہ میں 50 سالہ کشٹیا نے خودکشی کرلی ۔ منڈل اے ایس آئی مسٹر گنگادھر کے مطابق کشٹیا معاشی تنگی سے شدید پریشان تھا اور اس کی بیٹی شادی کے بعد شوہر سے علحدگی اختیار کرکے اپنے میکے میں ہی رہ رہی تھی ۔ ان شدید پریشانیوں سے کشٹیا دلبرداشتہ ہوکر گھر پرکوئی نہ ہونے کا موقع دیکھ کر پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پو

٭٭ منڈل تاڑوائی کے گنڈارم علاقہ میں 50 سالہ کشٹیا نے خودکشی کرلی ۔ منڈل اے ایس آئی مسٹر گنگادھر کے مطابق کشٹیا معاشی تنگی سے شدید پریشان تھا اور اس کی بیٹی شادی کے بعد شوہر سے علحدگی اختیار کرکے اپنے میکے میں ہی رہ رہی تھی ۔ ان شدید پریشانیوں سے کشٹیا دلبرداشتہ ہوکر گھر پرکوئی نہ ہونے کا موقع دیکھ کر پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس کیس درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT