Sunday , December 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تاڑ وائی میں قمار بازی کے خلاف کارروائی

تاڑ وائی میں قمار بازی کے خلاف کارروائی

یلاریڈی۔ 9 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی مستقر پر تاش کھیل رہے چار افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ سب انسپکٹر مسٹر ناگراجو کے مطابق مستقر سے تعلق رکھنے والے ایلیا، مولانا، سرینو، سائیلو مل کر شباری آشرم کے قریب کنٹہ تالاب کے جھاڑیوں مںی تاش کھیلنے کی اطلاع پر پولیس نے دھاوا کرکے ان کے ہاں سے 8040 روپئے ضبط کرلئے گئے۔ اس دھاوے میں پولیس ملازمین میں سریکانت سائیلو، سنتوش، لکشمن موجود تھے۔ سب انسپکٹر نے انتباہ دیا کہ منڈل میں اس طرح کی سرگرمیاں ہوں تو اس کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT