Tuesday , June 19 2018
Home / ہندوستان / تبدیلی مذہب کے مسئلہ پر مباحث کی ضرورت:یوگی ادتیہ ناتھ

تبدیلی مذہب کے مسئلہ پر مباحث کی ضرورت:یوگی ادتیہ ناتھ

نئی دہلی ۔ 15 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تبدیلی مذہب کے مسئلہ پر غیر ضروری تنازعہ پیدا کرنے کا اپوزیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ادتیہ ناتھ نے آج کہا کہ وہ اس مسئلہ پر مباحث سے راہ فراری اختیار کر رہے ہیں۔ انہں نے کہا کہ اپوزیشن سماج کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہیں کہ اس مسئلہ کا حل تلاش کرنے یا مباحث کیلئے آمادہ نہیں ہیں

نئی دہلی ۔ 15 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تبدیلی مذہب کے مسئلہ پر غیر ضروری تنازعہ پیدا کرنے کا اپوزیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ادتیہ ناتھ نے آج کہا کہ وہ اس مسئلہ پر مباحث سے راہ فراری اختیار کر رہے ہیں۔ انہں نے کہا کہ اپوزیشن سماج کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہیں کہ اس مسئلہ کا حل تلاش کرنے یا مباحث کیلئے آمادہ نہیں ہیں اور رکاوٹ پیدا کردی۔ حکومت کی کوششوں میں رکاوٹ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ اپوزیشن کی سوچ منفی ہے اور ن کے پاس کوئی مسئلہ نہیں ہے اس لئے تبدیلی مذہب کے مسئلہ کو اچھال رہے ہیں ۔ قبل ا زیں ادتیہ ناتھ نے کہا کہ تبدیلی مذہب پر سخت قانون نافذ کیا جائے لیکن سابق میں اگر ہندو نے مذہب تبدیل کیا ہے تو اسے گھر واپسی کی اجازت دی جانی چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT