Friday , November 17 2017
Home / ہندوستان / تحفظات کا نظام خطرہ: انا ہزارے

تحفظات کا نظام خطرہ: انا ہزارے

سکر (راجستھان) ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سماجی کارکن انا ہزارے نے آج کہا کہ تحفظات کا نظام جس کی آزادی کے بعد مختصر عرصہ کے لئے ضروری تھی، ملک کے لئے خطرہ بن چکا ہے کیوں کہ تمام سیاسی جماعتیں اس میں ملوث ہوچکی ہیں۔ انہوں نے انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین سسٹم کو ختم کرنے کی بھی تائید کی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT