Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تحفظ غذا کارڈ س کی تیاری میں تیزی

تحفظ غذا کارڈ س کی تیاری میں تیزی

یلاریڈی۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تحفظ غذا کارڈ کیلئے کمپیوٹر فیڈنگ کا کام تیزی کے ساتھ عمل میں لایا جارہا ہے۔ تاڑوائی تحصیلدار مسٹر گنگادھر نے اخباری نمائندوں کو مزید بتایا کہ منڈل کے 23 گرام پنچایتوں اور تانڈوں میں 36 ارزاں فروشی کے دوکانات ہیں۔ تمام مواضعات سے تعلق رکھنے والے خاندان 11ہزار 707 درخواستیں دی ہیں جس میں دو ہزار درخ

یلاریڈی۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تحفظ غذا کارڈ کیلئے کمپیوٹر فیڈنگ کا کام تیزی کے ساتھ عمل میں لایا جارہا ہے۔ تاڑوائی تحصیلدار مسٹر گنگادھر نے اخباری نمائندوں کو مزید بتایا کہ منڈل کے 23 گرام پنچایتوں اور تانڈوں میں 36 ارزاں فروشی کے دوکانات ہیں۔ تمام مواضعات سے تعلق رکھنے والے خاندان 11ہزار 707 درخواستیں دی ہیں جس میں دو ہزار درخواستوں کو کمپیوٹر فیڈنگ کردیا گیا ہے، باقی تین دنوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔ تحفظ غذا کارڈ یکم جنوری سے نافذ کئے جانے کیلئے پانچ کمپیوٹر اور پانچ کمپیوٹر آپریٹرس کو مقرر کیا گیا ہے۔ یکم جنوری سے تحفظ غذا کارڈ عمل میں لایا جائے گا۔ اس موقع پر انفورسمنٹ عہدیدار مسٹر کرن کمار، ریونیو انسپکٹر ترمل راؤ موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT