Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد

ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد

اوٹنور۔ 14۔ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی خانہ پور اجمیرا ریکھا نائک نے کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومتوں کی جانب سے منظور ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تعمیر میں عہدیداران پختگی سے انجام دیں۔ ڈیویژن کے اندراویلی منڈل کے موضع انجی گاما کے سرکاری اسکول میں 19.50لاکھ کے صرفہ سے منظور شدہ پینے کے پانی کی اسکیم ،موضع پولو گوڑہ تا لنگا پو

اوٹنور۔ 14۔ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی خانہ پور اجمیرا ریکھا نائک نے کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومتوں کی جانب سے منظور ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تعمیر میں عہدیداران پختگی سے انجام دیں۔ ڈیویژن کے اندراویلی منڈل کے موضع انجی گاما کے سرکاری اسکول میں 19.50لاکھ کے صرفہ سے منظور شدہ پینے کے پانی کی اسکیم ،موضع پولو گوڑہ تا لنگا پور تک منظور شدہ مٹی کی سڑک کی تعمیری کاموںکاسنگ بنیاد رکھا۔بعد ازاں انھوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ منظور شدہ ترقیاتی کاموں کی عمدہ پیمانے پر تعمیر کرنے کے لئے عہدیداران بروقت دورہ کرتے ہوئے کنٹراکٹروں سے کروائیں۔کاموں میں ناقص تعمیرات پر سخت کاروائی کا انتباہ دیا۔اس موقع پر رکن ضلع پریشد ڈی سنگیتا، ایم پی پی جے میرا بائی، سرپنچوں کے علاوہ دیگر عہدیداران موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT