Thursday , February 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ترقی کے فوائد سب کو ملنے چاہیئے نائب صدر نشین نیتی آیوگ

ترقی کے فوائد سب کو ملنے چاہیئے نائب صدر نشین نیتی آیوگ

حیدرآباد۔/29نومبر، ( پی ٹی آئی) نیتی آیوگ کے نائب صدرنشین راجیو کمار نے آج کہا کہ ترقی اجتماعی نوعیت کی اور یہ کسی مخصوص شہری علاقوں تک محدود نہیں ہونی چاہیئے۔ انہوں نے آل انڈیا سرویسس آفیسرس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ ترقی کے فوائد سب تک پہنچائیں۔ حکومت نے ’نیو انڈیا 2020‘ کے تحت کئی اختراعی اقدامات کئے ہیں اور اس کا مقصد ملک کو غربت، کرپشن و دہشت گردی سے پاک کرنا ہے۔

TOPPOPULARRECENT