Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / ترلوچن سنگھ کو برطانیہ کا کارنامہ حیات ایوارڈ

ترلوچن سنگھ کو برطانیہ کا کارنامہ حیات ایوارڈ

لندن ۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر نشین ہندوستان کی قومی اقلیتی کمیشن سردار ترلوچن سنگھ کو سکھ کارنامہ حیات ایوارڈ برائے 2014ء دیا گیا ہے ۔ سکھ دھرم اور زندگی کے دیگر شعبوں میں اُن کے نمایاں کردار کیلئے انہیں یہ ایوارڈ دیا جارہا ہے ۔ 81سالہ ترلوچن سنگھ سکھ مذہب ‘ اسپورٹس ‘ ہندوستانی سیاست اور پنجاب کا ایک چلتا پھرتا انسائیکلوپیڈ

لندن ۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر نشین ہندوستان کی قومی اقلیتی کمیشن سردار ترلوچن سنگھ کو سکھ کارنامہ حیات ایوارڈ برائے 2014ء دیا گیا ہے ۔ سکھ دھرم اور زندگی کے دیگر شعبوں میں اُن کے نمایاں کردار کیلئے انہیں یہ ایوارڈ دیا جارہا ہے ۔ 81سالہ ترلوچن سنگھ سکھ مذہب ‘ اسپورٹس ‘ ہندوستانی سیاست اور پنجاب کا ایک چلتا پھرتا انسائیکلوپیڈیا ہے ۔ وہ قومی اقلیتی کمیشن کے صدر نشین کے علاوہ قومی انسانی حقوق کمیشن ‘ آبادی کمیشن اور راجیہ سبھا کے رکن بھی رہ چکے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT