Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / ترملگیری اور مائیلاردیوپلی میں دو خواتین کی خودکشی

ترملگیری اور مائیلاردیوپلی میں دو خواتین کی خودکشی

حیدرآباد /5 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ترملگیری اور مائیلاردیوپلی پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ تاہم ان کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔ ترملگیری پولیس کے مطابق 30 سالہ کرشنا جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ ترملگیری علاقہ کا ساکن نے کل رات خودسوزی کرلی جو علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔ مائیلاردیوپلی پولیس کے مطابق 44 سالہ جنگیا جو پیشہ سے مزدور مائیلاردیوپلی علاقہ میں رہتا تھا ۔ اس شخص نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT