Monday , January 22 2018
Home / سیاسیات / ترنمول کانگریس ایم پی کے خلاف کیس

ترنمول کانگریس ایم پی کے خلاف کیس

کولکتہ۔/15جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈیوٹی پر ایک ٹریفک کانسٹبل کو طمانچہ رسید کرنے پر ترنمول کانگریس ایم پی پرسون بنرجی کے خلاف ایک کیس درج کریا گیا ہے جبکہ اس کانسٹبل نے شہر کے علاقہ لیک ٹاؤن میں ایک سڑک پر ان کی کار کو زبردستی داخل ہونے سے روک دیا تھا۔لیک ٹاؤن پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ڈیوٹی پر متعین ٹریفک کانسٹبل کو برسر عام ت

کولکتہ۔/15جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈیوٹی پر ایک ٹریفک کانسٹبل کو طمانچہ رسید کرنے پر ترنمول کانگریس ایم پی پرسون بنرجی کے خلاف ایک کیس درج کریا گیا ہے جبکہ اس کانسٹبل نے شہر کے علاقہ لیک ٹاؤن میں ایک سڑک پر ان کی کار کو زبردستی داخل ہونے سے روک دیا تھا۔لیک ٹاؤن پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ڈیوٹی پر متعین ٹریفک کانسٹبل کو برسر عام تھپڑ مارنے پر کل شب پرسون بنرجی کے خلاف کیس درج کرلیا گیاہے۔ کانسٹبل کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT