Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / ترون تیج پال کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

ترون تیج پال کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

پاناجی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )تہلکہ کے بانی ایڈیٹر ترون تیج پال کو آج بمبئی ہائی کورٹ سے بھی راحت حاصل نہ ہوسکی جس نے ان کی درخواست ضمانت کی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔ایک دن قبل ہی ان پر گذشتہ سال نومبر میں جونیر صحافی ساتھی کی عصمت ریزی اور جنسی حملہ کے الزام میں فرد جرم جسٹس مردولا بھاٹکر بمبئی ہائی کورٹ کی گوا بنچ کے اجلاس پ

پاناجی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )تہلکہ کے بانی ایڈیٹر ترون تیج پال کو آج بمبئی ہائی کورٹ سے بھی راحت حاصل نہ ہوسکی جس نے ان کی درخواست ضمانت کی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔ایک دن قبل ہی ان پر گذشتہ سال نومبر میں جونیر صحافی ساتھی کی عصمت ریزی اور جنسی حملہ کے الزام میں فرد جرم جسٹس مردولا بھاٹکر بمبئی ہائی کورٹ کی گوا بنچ کے اجلاس پر پیش کی گئی تھیں۔ انہوں نے مقدمہ کی آئندہ سماعت 4 مارچ کو مقرر کردی اور استغاثہ سے کہا کہ تیج پال کے خلاف پیش کی ہوئی فرد جرم کی نقل انہیں داخل کی جائے ۔

TOPPOPULARRECENT