Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / تروپتی میں پاسپورٹ میلہ

تروپتی میں پاسپورٹ میلہ

حیدرآباد ۔ 8 جون (آئی این این) ریجنل پاسپورٹ آفس حیدرآباد کے زیراہتمام 13 جون کو پاسپورٹ سیوا کیندرا تروپتی میں پاسپورٹ میلہ منعقد ہوگا جہاں پر 10 جون تک 600 آن لائن اپائنمنٹس کی بکنگ دستیاب ہے۔ درخواست گذاروں کو چاہئے کہ وہ passportindia.gov.in پر اپنا اپائنمنٹ حاصل کریں۔ اس میلہ میں نارمل اور دوبارہ جاری کئے جانے والے درخواستوں پر ہی غوروخوض کیا جائے گا جبکہ التواء میں رکھے گئے تتکال اور پی سی سی کی درخواستوں پر غورنہیں کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT