Wednesday , January 24 2018
Home / جرائم و حادثات / ترپن تیل کے ذریعہ خودسوزی

ترپن تیل کے ذریعہ خودسوزی

حیدرآباد 14 مارچ ( سیاست نیوز ) میر پیٹ کے علاقہ میں ایک شخص ترپن تیل کا استعمال کرتے ہوئے خودسوزی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ سرینواس جو آر این ریڈی نگر کا ساکن تھا پیشہ سے مزدور بتایا گیا ہے 11 مارچ کے دن اس نے حالت نشہ میں ترپن تیل جسم پر ڈال کر آگ لگالی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT