Friday , September 21 2018
Home / دنیا / ترکی جی 20کا نیا صدر

ترکی جی 20کا نیا صدر

برسبین ۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشیا کی سب سے بڑی طاقت چین جی 20چوٹی اجلاس کی 2016ء میں میزبانی کرے گا ۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم ٹونی اباٹ نے دو روزہ چوٹی اجلاس کے اختتام پریہ بات کہی ۔ آسٹریلیا سے صدارت ترکی نے حاصل کرلی ہے اور آئندہ سال انطالیہ میں چوٹی اجلاس کی میزبانی کرے گا ۔ اباٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ سال

برسبین ۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشیا کی سب سے بڑی طاقت چین جی 20چوٹی اجلاس کی 2016ء میں میزبانی کرے گا ۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم ٹونی اباٹ نے دو روزہ چوٹی اجلاس کے اختتام پریہ بات کہی ۔ آسٹریلیا سے صدارت ترکی نے حاصل کرلی ہے اور آئندہ سال انطالیہ میں چوٹی اجلاس کی میزبانی کرے گا ۔ اباٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ سال ترکی کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیارہیں ۔

TOPPOPULARRECENT