Wednesday , November 22 2017
Home / عرب دنیا / ترکی میں آئی ایس کے خلاف مہم ، 900 ہلاک

ترکی میں آئی ایس کے خلاف مہم ، 900 ہلاک

انقرہ۔ 25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ترکی نے آئی ایس کے خلاف جنوری میں شروع کی گئی مہم میں اب تک تقریباً 900 مبینہ ارکان کو تلاش کیا ہے۔ سرکاری اناتولیہ خبر رساں ایجنسی نے فوجی ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ 9 جنوری سے کئے جارہے فضائی حملوں میں 492 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ مزید 370 دہشت گرد آرٹیلری حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں اس کے علاوہ اسلحہ کے ڈپو بھی تباہ کئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT