Wednesday , December 19 2018

ترکی میں 90 سال میں پہلا نیا چرچ

انقرہ ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی اسلامی جڑوں سے جڑی حکومت نے اپنے ملک میں 1923ء میں سلطنت عثمانیہ ختم ہونے کے بعد سے پہلے چرچ کی بلڈنگ کو مسلمہ قرار دے دیا ہے۔ یہ چرچ اس ملک کی چھوٹی قدیم شامی کمیونٹی کیلئے ہے اور اسے استنبول کے مضافات یسیلکوئے میں تعمیر کیا جائے گا، جو بحیرہ مرمرہ کے ساحل پر واقع ہے، جہاں پہلے سے یونانی آرتھوڈاکس

انقرہ ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی اسلامی جڑوں سے جڑی حکومت نے اپنے ملک میں 1923ء میں سلطنت عثمانیہ ختم ہونے کے بعد سے پہلے چرچ کی بلڈنگ کو مسلمہ قرار دے دیا ہے۔ یہ چرچ اس ملک کی چھوٹی قدیم شامی کمیونٹی کیلئے ہے اور اسے استنبول کے مضافات یسیلکوئے میں تعمیر کیا جائے گا، جو بحیرہ مرمرہ کے ساحل پر واقع ہے، جہاں پہلے سے یونانی آرتھوڈاکس، آرمینیائی اور کیتھولک چرچس قائم ہیں۔ ایک حکومتی ذریعہ نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو آج بتایا کہ جمہوریہ کی تشکیل کے بعد سے یہ اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے۔ ترکی میں جہاں کبھی بڑی عیسائی اقلیتیں تھیں، اب 99 فیصد مسلمان ہیں۔

TOPPOPULARRECENT