Monday , June 18 2018
Home / دنیا / ترکی : پہلے نیوکلیئر برقی پلانٹ کی تعمیر

ترکی : پہلے نیوکلیئر برقی پلانٹ کی تعمیر

انقرہ ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ترکی نے آج اپنے پہلے نیوکلیئر برقی توانائی پلانٹ کی تعمیر کا آغاز کردیا۔ 20 ارب امریکی ڈالر مالیتی اس متنازعہ پراجکٹ کی ماہرین ماحولیات نے مذمت کی ہے۔ ترکی کو امید ہیکہ اس پلانٹ کے نتیجہ میں عظیم تر برقی توانائی کے اعتبار سے ترکی کے خود مکتفی ہونے کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ یہ پلانٹ روس کے نیوکلیئر ادارہ

انقرہ ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ترکی نے آج اپنے پہلے نیوکلیئر برقی توانائی پلانٹ کی تعمیر کا آغاز کردیا۔ 20 ارب امریکی ڈالر مالیتی اس متنازعہ پراجکٹ کی ماہرین ماحولیات نے مذمت کی ہے۔ ترکی کو امید ہیکہ اس پلانٹ کے نتیجہ میں عظیم تر برقی توانائی کے اعتبار سے ترکی کے خود مکتفی ہونے کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ یہ پلانٹ روس کے نیوکلیئر ادارہ روساٹم کی جانب سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ صدر روساٹم سرجی کیری انکوف نے کہا کہ یہ تبدیلی برقی توانائی کے بغیر اس ملک میں نہیں آسکتی تھی۔ ترکی کے وزیر توانائی تانیر یلدیز نے بھی اس کا اعتراف کیا۔

TOPPOPULARRECENT