Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / ترکی کا روہنگیا بحران پر آئندہ ہفتہ قوم سے خطاب

ترکی کا روہنگیا بحران پر آئندہ ہفتہ قوم سے خطاب

یانگون ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) میانمار کی قائد آنگ سان سوچی ریاست راکھین کو اپنی گرفت میں لئے ہوئے بحران کے بارے میں آئندہ ہفتہ قوم سے خطاب کریں گی۔ اپنی جان بچا کر 3 لاکھ 80 ہزار روہنگیا مسلمان میانمار سے فرار ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں اور میانمار بین الاقوامی تنقید کا نشانہ بن گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT