Monday , May 21 2018
Home / دنیا / ترکی کا طیارہ ایران میں گرکر تباہ 11 ہلاک

ترکی کا طیارہ ایران میں گرکر تباہ 11 ہلاک

استنبول ۔ /11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کا پرائیویٹ طیارہ ایران میں گرکر تباہ ہوگیا ۔ حادثہ میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے ۔ ترکی کے خانگی مسافر طیارہ شہر کرد کے قریب گرکر تباہ ہوگیا جس میں 20 مسافر سوار تھے ۔ طیارہ شارجہ کے استنبول جارہا تھا کہ ایران کے جنوب مغربی صوبے چہار محل کے شہر بختیاری کے قریب گرکر تباہ ہوگیا ۔ حادثہ میں 11 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جس کی ہنوز تصدیق نہیں ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT