Monday , September 24 2018
Home / سیاسیات / ترکی کو قومی دن پر وزیراعظم مودی کی مبارکباد

ترکی کو قومی دن پر وزیراعظم مودی کی مبارکباد

نئی دہلی۔ 29 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ترکی کے عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ہندوستان ترکی کے ساتھ طاقتور تعلقات رکھنے کا خواہاں ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام مبارکباد میں کہا کہ ان کے قومی دن پر میری نیک خواہشات ترکی کے عوام کے ساتھ ہیں۔ ہم ترکی سے اپنے تعلقات مزید طاقتور بنانے کے خواہاں ہیں

نئی دہلی۔ 29 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ترکی کے عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ہندوستان ترکی کے ساتھ طاقتور تعلقات رکھنے کا خواہاں ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام مبارکباد میں کہا کہ ان کے قومی دن پر میری نیک خواہشات ترکی کے عوام کے ساتھ ہیں۔ ہم ترکی سے اپنے تعلقات مزید طاقتور بنانے کے خواہاں ہیں۔ صدر پرنب مکرجی کل ہی ترکی کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اُمید ظاہر کرچکے ہیں کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید نئی جہتیں پیدا ہوں گی اور آئندہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT