Tuesday , December 19 2017
Home / عرب دنیا / ترکی کے بحر اسود ساحل کشتی غرق ہونے سے21 ہلاک

ترکی کے بحر اسود ساحل کشتی غرق ہونے سے21 ہلاک

استنبول ۔ /22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) 21 افراد غرق ہوکر ہلاک ہوگئے جبکہ مزید 15 لاپتہ ہیں جبکہ ایک ماہی گیر کشتی جس میں تارکین وطن سوار تھے ترکی کے بحر اسود کے ساحل پر غرق ہوگئی ۔ ساحلی محافظین کے بموجب 40 تارکین وطن کو تلاش اور بچاؤ کارروائی میں بچالیا گیا ۔ لیکن 7 تا 9 افراد اب بھی لاپتہ ہیں ۔ غیرمصدقہ ذرائع ابلاغ اطلاعات کے بموجب تارکین وطن زوگلڈاک سے رومانیہ جارہے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT