Saturday , November 25 2017
Home / دنیا / ترک اپوزیشن لیڈر کے وکیل گرفتار

ترک اپوزیشن لیڈر کے وکیل گرفتار

انقرہ 15 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ترک پولیس نے آج اصل اپوزیشن پارٹی کے لیڈر کے وکیل کو گرفتار کرلیا ہے ۔ یہ گرفتاری امریکہ میں مقیم لیڈر کے گروپ کے خلاف تحقیقات کے طور پر عمل میں آئی ہے ۔ اس گروپ پر گذشتہ سال ملک میں ناکام بغاوت کا الزام بھی ہے ۔ سرکاری خبر رساںا دارے نے بتایا کہ سکیولر اپوزیشن ریپبلیکن پارٹی کے لیڈر کمال کلک داراوگلو کے وکیل سلال سیلک کو انقرہ میں ان کے گھر پر دھاوا کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT