Monday , August 20 2018
Home / سیاسیات / تریپورہ کے انتخابی نتائج کا قومی سیاست پر اثر پڑیگا

تریپورہ کے انتخابی نتائج کا قومی سیاست پر اثر پڑیگا

کولکتہ ۔ 2 مارچ (سیاست ڈا ٹ کام) سی پی آئی ایم نے آج کہا کہ تریپورہ اسمبلی نتائج کا قومی سیاست پر اثر پڑے گا۔ کل ان نتائج کا اعلان کیا جارہا ہے۔ گذشتہ 25 سال سے ریاست میں سی پی آئی ایم برسراقتدار ہے۔ بی جے پی تریپورہ میں سب سے مضبوط دعویدار بن کر ابھری ہے۔ تریپورہ کے علاوہ میگھالیہ اور ناگالینڈ میں بھی کل ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ سی پی آئی ایم کے سینئر سنٹر کمیٹی کے رکن نے اپنا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے کہا کہ تریپورہ کے انتخابی نتائج نہ صرف قومی سطح پر اثرانداز ہوں گی بلکہ یہ ریاست میں بھی اقتدار کلید ہوں گی۔ 60 رکنی اسمبلی میں 59 سیٹوں کیلئے انتخابات ہوئے ہیں

TOPPOPULARRECENT