Wednesday , December 12 2018

تریپورہ کے گورنر کا بنگال حکومت پر روہنگیوںکا خیر مقدم کرنے کا الزام

کلکتہ 15مارچ (سیاست ڈاٹ کام)تری پورہ کے گورنر تتاگت رائے جو متنازع بیانات کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں، نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 80روہنگیائی شہری مغربی بنگال کے 24 پرگنہ کے برئی پور پہنچ گئے ہیں ۔ مجھے یقین ہے کہ ان پاس سفری دستاویز ہے ۔بنگال ایک ایسی ریاست ہے جو ہمیشہ ان کا خیر مقدم کرتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT