Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / تسلیمہ نسرین امریکہ منتقل

تسلیمہ نسرین امریکہ منتقل

نیویارک ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ بنگلہ دیشی مصنف تسلیمہ نسرین ہندوستان سے امریکہ منتقل ہوگئی کیونکہ اسے بنیاد پرستوں کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں دی جارہی تھی اور دھمکی دینے والوں کا کہنا تھا کہ فبروری سے اب تک انہوں نے بنگلہ دیش کے دو آزاد خیال بلاگرس کا قتل کیا ہے۔ اسرائیلی فوجی کو خنزیر کے سینڈ وچ کی

نیویارک ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ بنگلہ دیشی مصنف تسلیمہ نسرین ہندوستان سے امریکہ منتقل ہوگئی کیونکہ اسے بنیاد پرستوں کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں دی جارہی تھی اور دھمکی دینے والوں کا کہنا تھا کہ فبروری سے اب تک انہوں نے بنگلہ دیش کے دو آزاد خیال بلاگرس کا قتل کیا ہے۔

اسرائیلی فوجی کو خنزیر کے سینڈ وچ کی
بناء پر سزاء
یروشلم ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی فوج نے آج ایک امریکی نژاد اسرائیلی فوجی کو برطرف کردیا جس نے مبینہ طور پر فوجی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خنزیر کے گوشت کا سینڈوچ وردی میں ملبوس رہنے کے دوران استعمال کیا تھا۔ قبل ازیں فوج نے کہا تھا کہ یہ فوجی جس کے نام کا انکشاف نہیں کیا جاسکتا، قوانین کی خلاف ورزی کا مجرم ثابت ہوا ہے۔ چنانچہ اس کے خلاف ضابطہ کی کارروائی کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT