Wednesday , April 25 2018
Home / دنیا / تشدد کے باوجود افغان عہدیداروں اور طالبان کی بات چیت جاری

تشدد کے باوجود افغان عہدیداروں اور طالبان کی بات چیت جاری

کابل۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) افغان عہدیدار طالبان کے ساتھ دو مرحلہ کی بات چیت میں شامل رہے حالانکہ گذشتہ ایک ماہ سے ملک میں بے رحمانہ بمباری اور عسکریت پسندوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں 200 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے اس بات چیت کی ستائش کی۔

 

مغربی ایشیاء اور شمالی کوریا پر
ٹرمپ ۔ پوٹن بات چیت
واشنگٹن، 13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا اور شمالی کوریا کے مسئلے پر روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے فون پر بات کی۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مسٹر ٹرمپ نے مسٹر پوٹن سے کل فون پر بات کی۔ اس دوران انہوں نے مسٹر پوٹن سے کہا کہ یہ وقت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ کرانے کے لئے کام کرنے کا ہے ۔ انہوں نے مسٹر پوٹن سے شمالی کوریا کے نیوکلیئر پروگرام پر روک لگانے کیلئے مزید اقدمات کرنے پر بھی بات چیت کی۔

TOPPOPULARRECENT