Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تعلیم و صحت پر شعور بیداری مہم

تعلیم و صحت پر شعور بیداری مہم

چیوڑلہ ۔ 12 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیوڑلہ منڈل کے موضع رامنا گوڑہ میں الحبیب انجینئرنگ کالج اینڈ ٹکنالوجی کے ( این ایس ایس ) یونٹ کی جانب سے 31 جنوری تا 6 فبروری اسپیشل کیمپ منعقد کیا گیا ۔ اس کیمپ میں کلین اینڈ گرین و شجرکاری و تعلیم اور صحت جیسے موضوعات پر شعور بیداری مہم چلائی گئی ۔ علاوہ اس کے اس طبی کیمپ میں سوائن فلو کے بارے

چیوڑلہ ۔ 12 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیوڑلہ منڈل کے موضع رامنا گوڑہ میں الحبیب انجینئرنگ کالج اینڈ ٹکنالوجی کے ( این ایس ایس ) یونٹ کی جانب سے 31 جنوری تا 6 فبروری اسپیشل کیمپ منعقد کیا گیا ۔ اس کیمپ میں کلین اینڈ گرین و شجرکاری و تعلیم اور صحت جیسے موضوعات پر شعور بیداری مہم چلائی گئی ۔ علاوہ اس کے اس طبی کیمپ میں سوائن فلو کے بارے میں شعور بیداری کے علاوہ مقامی افراد کا طبی معائنہ اور ان میں ہومیوپیتھی کی دوائیں بھی مفت تقسیم کی گئیں ۔

TOPPOPULARRECENT