Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / تعمیراتی فرم پر انکم ٹیکس عہدیداروں کے دھاوے

تعمیراتی فرم پر انکم ٹیکس عہدیداروں کے دھاوے

نئی دہلی ۔ 11 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک تعمیراتی فرم اشوکا بلڈکان نے آج بتایا کہ انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے گزشتہ ہفتہ فرم کے دفاتر کی تلاشی لی تھی۔ بعض اہم دستاویزات ضبط کرلئے گئے ۔ فرم نے اس خصوص میں مکمل تعاون اور مطلوبہ اطلاعات فراہم کی ہے۔ انکم ٹیکس عہدیداروں کے دھاوے کے باوجود فرم کی تعمیراتی سرگرمیاں حسب معمول جاری ہیں۔ تاہم اس کمیٹی کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر مہاراشٹرا چھگن بھوجبل سے تعلقات کے الزامات کے بعد اس کے حصص کی قیمت میں گراوٹ کی گئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT