Saturday , December 16 2017
Home / جرائم و حادثات / تعمیراتی کام کے دوران زخمی شخص کی موت

تعمیراتی کام کے دوران زخمی شخص کی موت

حیدرآباد ۔ /6 مئی (سیاست نیوز)  رائے درگم کے علاقہ میں تعمیری کام کے دوران ایک شخص فوت ہوگیا ۔ رائے درگم پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ دشرتھ جو پیشہ سے لیبر کیمپ سلپا ہلز گچی باؤلی میں رہتا تھا ۔ کام کے دوران یہ شخص مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT