Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تقاریب عرس میں مولانا اسحاق عظیم صابری مدعو

تقاریب عرس میں مولانا اسحاق عظیم صابری مدعو

شاہ آباد ۔ 19 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ( شاہ آباد شریف ) کرناٹک معروف بارگاہ حضرت حکیم بابا چشتی سیڑم کرناٹک کی 32 ویں تقاریب عرس جلسہ عظمت اولیاء نعتیہ مشاعرہ ، محفل سماع ، صندل و چراغاں میں ہند و پاک کے معروف صوفی شاعر و مولانا اسحاق عظیم صابری حسانی قادری جانشین حافظ صابر شاہ آباد حسانی صدیقی برسہا برس سے مسلسل مدعو کئے جاتے ہیں اور

شاہ آباد ۔ 19 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ( شاہ آباد شریف ) کرناٹک معروف بارگاہ حضرت حکیم بابا چشتی سیڑم کرناٹک کی 32 ویں تقاریب عرس جلسہ عظمت اولیاء نعتیہ مشاعرہ ، محفل سماع ، صندل و چراغاں میں ہند و پاک کے معروف صوفی شاعر و مولانا اسحاق عظیم صابری حسانی قادری جانشین حافظ صابر شاہ آباد حسانی صدیقی برسہا برس سے مسلسل مدعو کئے جاتے ہیں اور شرکت بھی کررہے ہیں اور اپنے کلام سے خوب نوازے رہے ہیں ۔ اسحاق عظیم صابری اس مرتبہ بھی جملہ تقاریب عرس میں شرکت کر کے ملک الشعراء دربار رسول الہی صابر شاہ آبادی صدیقی کا اور اپنا صوفیانہ کلام سناکر خوب داد حاصل کرینگے اور عظمت اولیاء پر تقرر بھی کریں گے ۔ اس جلسہ و مشاعرے میں کئی سجادہ نشینوں کی موجودگی میں مدعو شعرائے کرام علاقہ مونالا اسحاق عظیم صابری حسانی قادری حاجی محمد حسین افتخاری ( سعودی ) انور ہاشمی ( دوبئی ) عبدالماجد شہدی ، یوسف قدیر ، محترم صدیق حیرت ، دلشاد ، تسکین شاہ قادری ، سید جانی، و نگرانکار جلسہ و مشاعرہ جناب لعل احمد صوفیانہ کلام سے نوازیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT