Monday , December 11 2017
Home / ہندوستان / تلبیس شخصی پر 6 ’منا بھائی‘ گرفتار

تلبیس شخصی پر 6 ’منا بھائی‘ گرفتار

لکھنؤ۔16اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام) یو پی پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے موٹی رقم حاصل کر کے ٹیچر الیجبلٹی ٹسٹ کے انٹرنس ایگزام میں دوسروں کی جگہ پر امتحان دینے والے گروہ کے 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایس ٹی ایف کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیشیک سنگھ نے یہاں بتایا کہ کل ریاست کے مختلف اضلاع میں کئی ایگزامنیشن سنٹر پر ٹی ای ٹی کا امتحان ہوا۔ اس اطلاع پر کارروائی ہوئی کہ مغربی یو پی کے باغپت اور سہارنپور میں ناجائز وصولی کرنے والے گروہ کے ممبران سرگرم ہیں۔

TOPPOPULARRECENT