Tuesday , December 11 2018

تلنگانہ اردو فورم کی اردو کانفرنس

حیدرآباد 8 نومبر (دکن نیوز) ممتاز مجاہد آزادی و مفسر قرآن امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش 11 نومبر کے پرمسرت موقع پر تلنگانہ اردو فورم و مظہر ایجوکیشن سوسائٹی کی پریس کلب بشیر باغ پر 15 نومبر کو 11 بجے دن تقریب مقرر ہے ۔ محترمہ شلیجا رما آئی اے ایس ،کمشنر انٹر میڈیٹ ، حافظ پیر شبیراحمد رکن قانون ساز کونسل ضلع کلکٹر حیدرآباد مسٹر مکیش کمار مینا ، جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست ، ریجنل اسپکٹنگ آفیسر آر آئی او ، انٹر میڈیٹ بورڈ ٹون ٹیز و دیگر معززین شہر شرکت کریں گے ۔ محمد اسمعیل الرب انصاری صدر نشین اردو فورم صدارت کریں گے ۔ اس تقریب میں مقررین مولانا آزاد کی سوانح حیات پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے۔

TOPPOPULARRECENT