Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اسمبلی سیشن کا 9 تا 13 جون انعقاد

تلنگانہ اسمبلی سیشن کا 9 تا 13 جون انعقاد

حیدرآباد 5 جون ( این ایس ایس ) وزیر لیجسلیٹو امور ٹی ہریش راو نے آج کہا کہ تلنگانہ اسمبلی کے پہلے سیشن کا 9 جون سے آغاز ہوگا ۔ اسمبلی عمارت کا معائنہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ہریش راو نے توثیق کی کہ تلنگانہ میں اسمبلی سیشن کا 9 جون سے آغاز ہوگا اور 13 جون تک جاری رہے گی ۔ منتخب ارکان اسمبلی سیشن کے پہلے دن حلف لیں گے

حیدرآباد 5 جون ( این ایس ایس ) وزیر لیجسلیٹو امور ٹی ہریش راو نے آج کہا کہ تلنگانہ اسمبلی کے پہلے سیشن کا 9 جون سے آغاز ہوگا ۔ اسمبلی عمارت کا معائنہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ہریش راو نے توثیق کی کہ تلنگانہ میں اسمبلی سیشن کا 9 جون سے آغاز ہوگا اور 13 جون تک جاری رہے گی ۔ منتخب ارکان اسمبلی سیشن کے پہلے دن حلف لیں گے ۔ ایوان میں 10 جون کو اسپیکر کا انتخاب عمل میں آئے گا۔ اس سیشن کے دوران عوامی بہبود ،ترقی اور دیگر کاموں کا جائزہ لیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT