Tuesday , January 16 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کی طلبی میں تاخیر کا امکان

تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کی طلبی میں تاخیر کا امکان

حیدرآباد 16 ستمبر (آئی این این) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے پہلے بجٹ سیشن کی طلبی میں تاخیر کا اشارہ دیا۔ مسٹر چندرشیکھر راؤ نے تلنگانہ بھون میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اسمبلی اجلاس مناسب وقت پر طلب کیا جائے گا۔ اِس دوران باوثوق ذرائع نے یہ عندیہ دیا ہے کہ دسہرہ اور عیدالاضحی کے بعد ممکن ہے 8 اکٹوبر سے بجٹ سیشن طلب کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT